یوم عاشور پر عزاداری

وقت اشاعت

پاکستان میں یوم عاشور پر ملک کے تمام شہروں میں عزاداری کے جلوس برآمد ہوئے

عزاداری
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عزاداروں کے جلوس برآمد ہوئے
عزاداری
،تصویر کا کیپشنعزاداری میں زنجیر زنی کی روایت بہت پرانی ہے
عزاداری
،تصویر کا کیپشنعزاداری اس موقع پر خصوصی دعائیں اور منتیں مانگتے ہیں
عزاداری
،تصویر کا کیپشنعاشورہ کے موقعے پر سکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے تھے
عزاداری
،تصویر کا کیپشنعاشورہ کے جلوسوں کی حفاظت پر رینجرز کے دستے بھی تعینات تھے
عزاداری
،تصویر کا کیپشنکراچی میں عزاداری کا جلوس اپنے روایتی راستوں سے گزرا