آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 14 اکتوبر 2026
جہاں نما, توانائی کی تنصیبات پر حملے کے بعد یوکرین میں چھ لاکھ افراد بجلی سے محرومیوکرین میں توانائی کی تنصیبات پر حملوں کے بعد چھ لاکھ لوگ بجلی سے محروم۔ صدر زیلنسکی کا کہنا ہے روسی بیلسٹک میزائل حملوں کی کوئی پیشگی اطلاع نہیں ملی۔