جہاں نما, 5 نومبر 2026
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے شکست کی وجہ ایران کے خلاف جنگ کو قرار دیا ہے۔ جبکہ اسرائیل کے الیکشن میں وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔