پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق، مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع: آئی ایم ایف

پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے آئی ایم ایف سے قرضہ پروگرام کی مجموعی مالیت میں اضافے اور دورانیے میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ ادھر آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق ہوا ہے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

لائیو کوریج

  1. زمین کا تنازع، یوسف پٹھان پھر خبروں میں

  2. خیبر پختونخوا کے ’غیرفعال‘ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کہاں ہیں اور ’شاہی مہمان خانہ‘ کیا ہے؟

  3. ’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستان

  4. پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان طے پانے والا ’بدر معاہدہ‘ کیا ہے؟

  5. ’امریکہ کے لیے اسلام آباد سے رابطہ اور تعلقات برقرار رکھنا ناگزیر ہے‘: انڈیا میں دیا گیا مارکو روبیو کا بیان زیرِ بحث کیوں ہے؟

  6. مکہ دفاعی معاہدہ: ترک پارلیمان میں جمع کروائے گئے متن میں کیا ہے؟

  7. خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟

  8. خیبر پختونخوا: کیا گورنر راج، ایمرجنسی سے امن آ سکتا ہے؟

  9. خیبرپختونخوا میں گورنر راج: کیا اس سے صوبے میں امن قائم کیا جا سکے گا؟

  10. پارلیمان میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد منظور

  11. پشاور بی آر ٹی بسیں ’پنجاب منتقل‘ کرنے کے دعووں اور ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے؟

  12. خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ: قومی اسمبلی اجلاس میں عمران خان کی ’ٹوتھ پیسٹ‘ کا تذکرہ اور مذاکرات کی مبینہ اندرونی کہانی

  13. سہیل آفریدی کے انتخابی حلقے ’باڑہ‘ میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد ایف سی تعینات: ’یہاں کرفیو جیسی صورتحال ہے‘

  14. ایمرجنسی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد باڑہ میں حالات کشیدہ

  15. سابق وزیر اعظم عمران خان کا ’مضبوط گڑھ‘ حکومت کی گرفت میں: مگر کیا یہ اقدام اُلٹا بھی پڑ سکتا ہے؟

  16. فیصل واوڈا، بوٹ اور ری بوٹ: ’یہ پیغام کس کا ہے اور کس کے لیے ہے؟‘

  17. خیبر پختونخوا کی حکومت کون اور کیسے چلائے گا؟

  18. ’پیپلز پارٹی کے لبرلز کہاں ہیں؟‘: خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر صدر زرداری کے دستخط اور ’کندھوں پر بھاری ذمہ داری‘

  19. ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا میں کیا ہو رہا ہے؟

  20. سہیل آفریدی کی وائرل تصویر کی حقیقت اور ایمرجنسی، گورنر راج کے خلاف پشاور میں احتجاج کی روداد