BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
غزہ کا گلوکار عرب آئیڈل جیت گیا
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
23 جون 2013
غزہ کا گلوکار عرب آئیڈل جیت گیا
،تصویر کا کیپشن
غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی گلوکار نے عرب آئیڈل ریئیلٹی شو جیت لیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
تئیس سالہ محمد عساف پہلے فلسطینی تھے جو اس شو کے فائنل میں پہنچے۔
،تصویر کا کیپشن
عساف شادیوں کی تقریبات میں گانے گاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
لبنان میں ہوئے عرب آئیڈل کو غزہ سمیت فلسطینی علاقوں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے دیکھا۔
،تصویر کا کیپشن
عرب آئیڈل کو دیکھانے کے لیے خاص انتظامات کیے گئے تھے۔
،تصویر کا کیپشن
عساف جو کچھ عرصے قبل تک ایک عام شخص تھے اب ہر فلسطینی کے دل کی دھڑکن بن چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
لوگ غزہ میں عرب آئیڈل کا فائنل دیکھ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ایک ریسٹورنٹ میں ایک خاتون عساف کا پوسٹر اٹھائے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
عساف کی جیت کے بعد فلسطینی علاقوں میں خوشیاں منائی گئیں۔
،تصویر کا کیپشن
غزہ میں عساف کی جیت کے بعد آتشبازی کی گئی۔
،تصویر کا کیپشن
شام سے عرب آئیڈل میں حصہ لینے والی گلوکارہ فرح یوسف
،تصویر کا کیپشن
گلوکار عساف کے والدین
مختصر ویڈیوز چھوڑ دیں اور جاری رکھیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
01:42
ویڈیو,
شیرخوار بچے کے ساتھ میراتھن میں شرکت
, دورانیہ 1,42
00:24
ویڈیو,
کرسٹیانو رونالڈو کا انٹرنیشنل فٹبال کو الوداع
, دورانیہ 0,24
02:16
ویڈیو,
مچھر بھگانے والے کوائل کا دھواں کتنا مضرِ صحت ہے؟
, دورانیہ 2,16
01:57
ویڈیو,
کرنسی نوٹ بند کرنے کا فیصلہ کب اور کیوں ہوتا ہے؟
, دورانیہ 1,57
01:24
ویڈیو,
گوادر کے ساحل پر نایاب بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی
, دورانیہ 1,24
02:35
ویڈیو,
کیا پاکستان میں سردی صرف 50 دن رہے گی؟
, دورانیہ 2,35
02:07
ویڈیو,
’ٹکٹ مہنگا ہے تو سفر نہ کریں‘: انڈین سپریم کورٹ کا متنازعہ ’مشورہ‘
, دورانیہ 2,07
01:24
ویڈیو,
غریب افغانوں کی زندگی آسان بنانے والے ’سولر ککر‘
, دورانیہ 1,24
02:30
ویڈیو,
پیری مینوپاز: ’برین فوگ‘ کیا ہے؟
, دورانیہ 2,30
02:00
ویڈیو,
عبدل السید کا ’انشااللہ سے الحمدللہ‘ تک کا سفر
, دورانیہ 2,00
00:45
ویڈیو,
امریکی الیکشن کے نتائج پر ووٹرز نے کیا کہا؟
, دورانیہ 0,45
01:53
ویڈیو,
علی گڑھ یونیورسٹی: طلبہ یونین انتخابات میں کیسا ہے جوش؟
, دورانیہ 1,53
مختصر ویڈیوز کا اختتام