BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
چلی کا آتش فشاں تصاویر میں
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
7 جون 2011
چلی کا آتش فشاں تصاویر میں
،تصویر کا کیپشن
چلی کے پیو ہو آتش فشاں نے پانچ کلو میٹر کے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے اتوار کے دن نکلنے والی راکھ میں آسمانی بجلی بھی نظرآ رہی تھی۔
،تصویر کا کیپشن
کچھ مقامی باشندوں نے علاقہ چھوڑ کر جانے سے انکار کر دیا انہیں فکر ہے کہ ان کے گھر اور مویشیوں کا کیا ہوگا
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والے پتھر ارجنٹینا کی سرحد تک پہنچ رہے ہیں۔ارجنٹینا میں بھی ریڈ الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ نے آسمان کو کالا کر دیا جس کے باعث ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے سورج گرہن ہو گیا ہو۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے ہمسایہ ملک ارجنٹینا بھی متاثر ہو رہا ہے جس کے سیاحتی مقام باریلوچ کے گولف کلب کو آتش فشاں کی راکھ نے ڈھانپ لیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
یہ کار آتش فشاں کی راکھ کی تہہ میں دب گئی ہے۔ حکام نے لوگوں کو گھروں کے اند رہ کر کھڑکیاں بند رکھنے کی ہدایت کی ہے
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے تقریباً سات سو کلومیٹر دور ارجنٹینا کے اٹلانٹک ساحل کا دن بھی دھندلایا ہوا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اس علاقے میں آخری مرتبہ 1960 میں آتش فشاں پھٹا تھا اور اس وقت شدید زلزلے بھی آئے تھے۔ اس مرتبہ زلزلے کےصرف جھٹکے محسوس کیے گئے۔
،تصویر کا کیپشن
آتش فشاں سے نکلنے والی بجلی خطرناک ہے اور متاثرہ علاقے سے تقریباً ساڑھے تین ہزار باشندوں کو نکال لیا گیا ہے
مختصر ویڈیوز چھوڑ دیں اور جاری رکھیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
00:28
ویڈیو,
سانپ کی گرفت میں پھنسے کوالا کو خاتون نے بچا لیا
, دورانیہ 0,28
02:35
ویڈیو,
برطانیہ میں مستقل سکونت کے نئے قواعد: تارکینِ وطن کے لیے کیا کچھ بدل جائے گا؟
, دورانیہ 2,35
01:08
ویڈیو,
کھٹملوں والے بستر پر اپنی مرضی سے سونے والے سائنسدان
, دورانیہ 1,08
02:17
ویڈیو,
’یہ مجبوروں کا پاکستان ہے‘: محمد حنیف کا وی لاگ
, دورانیہ 2,17
02:30
ویڈیو,
مہنگی ایل پی جی:’15 ہزار والا سلینڈر 24 ہزار کا ہو گیا‘
, دورانیہ 2,30
02:08
ویڈیو,
نئی دہلی میں دیوالی: کیا ’گرین پٹاخے‘ واقعی ماحول کے لیے بہتر ہیں؟
, دورانیہ 2,08
01:42
ویڈیو,
شیرخوار بچے کے ساتھ میراتھن میں شرکت
, دورانیہ 1,42
00:24
ویڈیو,
کرسٹیانو رونالڈو کا انٹرنیشنل فٹبال کو الوداع
, دورانیہ 0,24
02:16
ویڈیو,
مچھر بھگانے والے کوائل کا دھواں کتنا مضرِ صحت ہے؟
, دورانیہ 2,16
01:57
ویڈیو,
کرنسی نوٹ بند کرنے کا فیصلہ کب اور کیوں ہوتا ہے؟
, دورانیہ 1,57
01:24
ویڈیو,
گوادر کے ساحل پر نایاب بلیو وہیل مردہ حالت میں پائی گئی
, دورانیہ 1,24
02:35
ویڈیو,
کیا پاکستان میں سردی صرف 50 دن رہے گی؟
, دورانیہ 2,35
مختصر ویڈیوز کا اختتام