برفانی تودے سے پہلی چھلانگ لگانے والی خاتون
برفانی تودے سے پہلی چھلانگ لگانے والی خاتون
وقت اشاعت
کینیڈا کی کلف ڈائیور مولی کارلسن نے نیوفاؤنڈ لینڈ کے ساحل کے قریب ایک برفانی تودے سے چھلانگ لگا کر تاریخ رقم کر دی۔ وہ ایسا کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔



