آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
حوثیوں اور سعودی عرب کی جنگ: دونوں کا آپس میں تنازع کیا ہے؟
حوثیوں اور سعودی عرب کی جنگ: دونوں کا آپس میں تنازع کیا ہے؟
وقت اشاعت
اِس ہفتے کے سربین میں ہم نے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ یمن کے حوثیوں اور سعودی عرب کا آپس میں مسئلہ کیا ہے۔ اِس جنگ کی اصل وجوہات کیا ہیں، پاکستان اِس تنازعے میں کیوں الجھ رہا ہے، اور ایران کا کردار کیا ہے۔ اِس کے علاوہ حوثیوں کی عسکری طاقت اور خطے میں اُن کے اثر و رسوخ کا بھی جائزہ لیا ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: حسین عسکری
وژول پروڈیوسر: علی کاظمی