آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بیکار لکڑی کو نئی زندگی دینے والا فنکار
بیکار لکڑی کو نئی زندگی دینے والا فنکار
وقت اشاعت
پاکستان میں لکڑی سے آرٹ کے نمونے بنانے والے تو بہت ہیں، لیکن پشاور کے طارق خان ضائع شدہ لکڑی کو خوبصورت مجسموں اور فن پاروں میں ڈھال کر اسے نئی زندگی دے رہے ہیں۔ وہ گذشتہ 30 برس سے اس فن سے وابستہ ہیں اور ان کے منفرد فن پاروں کو لوگوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے ہمارے نامہ نگار بلال احمد کی اس ویڈیو میں۔