انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ
انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ
وقت اشاعت
27 اکتوبر کو جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ پاکستانی سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ افغانستان کی چوکیوں سے پاکستانی پوسٹوں پر سنائپر رائفلوں سمیت چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی، جبکہ طالبان کی وزارتِ دفاع کے مطابق پاکستان نے پہلے ڈرونز سے حملہ کیا جس کے جواب میں کارروائی کی گئی۔
ویڈیو: عزیز اللہ خان
ایڈیٹنگ: فرقان الہٰی



