انڈین وزیر کی جیفری ایپسٹین کے ساتھ تصویر پر تنازع
انڈین وزیر کی جیفری ایپسٹین کے ساتھ تصویر پر تنازع
وقت اشاعت
امریکی محکمۂ انصاف نے جنسی جرائم کے مرتکب امریکی شہری جیفری ایپسٹین کے ساتھ انڈیا کے وزیر پیٹرولیم ہردیپ سنگھ پوری کی ایک تصویر جاری کی ہے، جس کے بعد ایک سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ اس سے قبل رواں سال کی ابتدا میں بھی ایپسٹین فائلز میں ان کا نام آیا تھا اور انھوں نے وضاحت بھی دی تھی لیکن تازہ معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ حزب اختلاف کی جماعتیں اس کے متعلق سوال اٹھا رہی ہیں؟ اس رپورٹ میں تفصیل جانیے۔
رپورٹر: غافرہ قادر
شوٹ اور ایڈیٹنگ: ادیب انور اور میر مصور شبیر
پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ



