نریندر مودی کی رہائش گاہ کے قریب واقع مسجد خالی کروانے پر تنازع

،ویڈیو کیپشنمسجد کی تاریخی حیثیت، زمین کی ملکیت اور بجلی و پانی کی بندش پر تنازع جاری ہے۔
نریندر مودی کی رہائش گاہ کے قریب واقع مسجد خالی کروانے پر تنازع
وقت اشاعت

انڈین دارالحکومت نئی دہلی میں موجودہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی سرکاری رہائش گاہ کے قریب واقع تاریخی ریس کورس مسجد کو خالی کرانے کے معاملے نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ مسجد کی تاریخی حیثیت، زمین کی ملکیت اور بجلی و پانی کی بندش پر تنازع جاری ہے۔ عدالت، وقف بورڈ اور مرکزی حکومت کا کیا مؤقف ہے؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ میں تفصیل جانیے۔

رپورٹر: نائلہ خواجہ

شوٹ: میر مصور شبیر اور سراج علی

ایڈیٹنگ: میر مصور شبیر