لندن میں ای بائیکس پر’نیزہ بازی‘
لندن میں ای بائیکس پر’نیزہ بازی‘
وقت اشاعت
سترہ اکتوبر کی شام، مشرقی لندن کے ایک پارک 'لندن فیلڈز' میں سینکڑوں لوگ جمع ہوئے تاکہ قرونِ وسطیٰ کے جنگجوؤں کا لباس پہنے دو افراد کو الیکٹرک بائیکس پر سوار ہو کر جاؤسٹنگ یا نیزہ بازی کرتا دیکھ سکیں۔



