ملتان میں گاڑی کی ٹکر سے کم عُمر لڑکے کی موت

،ویڈیو کیپشنفوٹیج میں ایک کم عمر لڑکے کا تعاقب کرتی گاڑی نے اسے ٹکر ماری جس سے وہ ہلاک ہو گیا
ملتان میں گاڑی کی ٹکر سے کم عُمر لڑکے کی موت
وقت اشاعت

ملتان میں 19 اکتوبر کو ایک سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی جس میں ایک کم عمر لڑکے کا تعاقب کرتے ہوئے گاڑی نے اسے ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔

تفصیلات جانیے سحرش قریشی کی اس ویڈیو میں۔

رپورٹ: احتشام احمد شامی