آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔

لائیو کوریج

  1. تائیوان کی ایئر لائنز پاکستانی فضائی حدود سے کیوں گزر رہی تھیں اور انھیں روکنے کی خبروں کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

  2. ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

  3. مریم نواز کا ’تھپڑ کے بدلے تھپڑ‘ کا موقف: کیا قانون زیرِ حراست ملزم کو سزا دینے کی اجازت دیتا ہے؟

  4. ’ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا‘: تہران اجلاس سے کشمیر کمیٹی تک خواجہ آصف اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنے

  5. سڑک سے سکیورٹی رکاوٹ ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

  6. عمران خان کی بہن نورین نیازی کی پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی: ’اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت نہیں‘

  7. ’اچانک دھماکے شروع ہوئے اور چاروں طرف دھواں دھواں ہو گیا‘: انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان میں سرحدی جھڑپ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  8. انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ

  9. جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی: ’عدلیہ کے اداروں پر ایگزیکٹیو کا بڑھتا اثر ججوں کی تقرری، تبادلوں تک پھیل چکا ہے‘

  10. بیکار لکڑی کو نئی زندگی دینے والا فنکار

  11. پاکستان-ایران سرحد کی بندش کے بعد جزوی بحالی اور خدشات: ایران سے سامانِ تجارت محدود انداز میں کیوں آ رہا ہے؟

  12. کراچی کے محمد شاکا جن کے پاس 53 آئی فون ہیں

  13. مکہ معاہدے کے رکن ممالک کا دورۂ تہران اہم کیوں؟

  14. سرگودھا میں سکول ٹیچر پر بچوں کے مبینہ ریپ کا الزام: ’میرے نواسے کو ویڈیوز وائرل کرنے اور سکول سے نکالنے کی دھمکی دی‘

  15. ولیم گیمبورگ اور ’سُر تال اکیڈمی‘: لاہور کے کم عمر موسیقار جن کی ویڈیوز انڈیا میں بھی وائرل ہو رہی ہیں

  16. ’فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر‘ مکہ دفاعی معاہدے کے ارکان کی ایرانی حکام سے ملاقات ’غیر معمولی‘ کیوں قرار دی جا رہی ہے؟

  17. غیرمتوقع طور پر آرمی چیف بننے والے جنرل عبدالوحید کاکڑ، جنھوں نے عہدے میں توسیع کی درخواست قبول نہ کی

  18. جنگی حالات میں پاکستانی کمپنیوں کے منافع میں نمایاں اضافہ

  19. کیا کراچی بندرگاہ پر موجود افغان تاجروں کے سینکڑوں کنٹینرز کا مال نیلام کیا جا رہا ہے؟

  20. ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی آزادی کے کئی سال بعد بھی خود کو ’انڈیا کا شہری‘ ثابت کرنے کی کوشش کیوں کرتے رہے؟