آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کورونا وائرس: بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع، پاکستان میں متاثرین آٹھ ہزار سے زائد

بیرونِ ملک سے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے 20 پروازیں کل سے متوقع ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کل متاثرین 8418 جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 168 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک روز میں سب سے زیادہ آٹھ ہلاکتیں ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 56 ہو گئی ہے۔

لائیو کوریج

  1. مکہ معاہدے کے رکن ممالک کا دورۂ تہران اہم کیوں؟

  2. سرگودھا میں سکول ٹیچر پر بچوں کے مبینہ ریپ کا الزام: ’میرے نواسے کو ویڈیوز وائرل کرنے اور سکول سے نکالنے کی دھمکی دی‘

  3. ولیم گیمبورگ اور ’سُر تال اکیڈمی‘: لاہور کے کم عمر موسیقار جن کی ویڈیوز انڈیا میں بھی وائرل ہو رہی ہیں

  4. ’فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تجویز پر‘ مکہ دفاعی معاہدے کے ارکان کی ایرانی حکام سے ملاقات ’غیر معمولی‘ کیوں قرار دی جا رہی ہے؟

  5. غیرمتوقع طور پر آرمی چیف بننے والے جنرل عبدالوحید کاکڑ، جنھوں نے عہدے میں توسیع کی درخواست قبول نہ کی

  6. جنگی حالات میں پاکستانی کمپنیوں کے منافع میں نمایاں اضافہ

  7. کیا کراچی بندرگاہ پر موجود افغان تاجروں کے سینکڑوں کنٹینرز کا مال نیلام کیا جا رہا ہے؟

  8. ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی آزادی کے کئی سال بعد بھی خود کو ’انڈیا کا شہری‘ ثابت کرنے کی کوشش کیوں کرتے رہے؟

  9. ’وہ محبت کی زبان سمجھتے ہیں‘: ملک خان مرجان کے افغان طالبان اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات سے متعلق بیان پر حکومتی ترجمانوں کی وضاحتیں

  10. ’ہمسایہ ہماری حفاظت کر رہا ہے‘: فاروق عبداللہ کی تقریر میں پاکستان کی طرف اشارہ اور انڈین جماعتوں کی تنقید

  11. مکہ دفاعی معاہدہ بمقابلہ ’بدر‘ مفاہمتی یادداشت: قطر اور انڈونیشیا پاکستان سے کس نوعیت کی شراکت داری چاہتے ہیں؟

  12. ’ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی کم عمر ترین ٹیموں میں سے ایک‘: سری لنکا سیریز کے لیے سکواڈ میں شامل نئے چہرے کون ہیں؟

  13. ’سی ایم صاحب اجازت ملے تو ہمیں بھِی ساتھ لے چلیں‘: انڈین پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ کی لاہور جانے کی خواہش اور ارکانِ اسمبلی کی فرمائش

  14. لاہور میں سکوٹر سوار طالبہ پر سرعام تشدد کی وائرل ویڈیو اور ملزم کی گرفتاری: ’مریم نواز کی ریڈ لائن کراس کی گئی‘

  15. ’بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر زوردار طمانچہ‘: پٹرول پمپ کے ملازم پر تشدد کرنے والے شخص کی گرفتاری اور ’مریم نواز کا انصاف‘

  16. کراچی کے نومولود بچے میں ایم پاکس کی تصدیق، تحقیقات میں ہسپتال کے آلات سے وائرس لگنے کا انکشاف

  17. لاہور: سکوٹر سوار طالبہ پر سرعام تشدد اور ملزم کی گرفتاری

  18. ہر بیماری کا سراغ لگانے والا نیا ’میٹا جیونومک‘ ٹیسٹ

  19. ’آگے موت ہے، جو آنا چاہتا ہے آ جائے:‘ کرک میں شدت پسندوں سے لڑتے ہوئے جان گنوانے والے ڈی ایس پی عمران الدین کون تھے؟

  20. سکیورٹی فورسز کا خاتون حملہ آور سمیت 10 عسکریت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ: گوادر حملوں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟