سوات میں سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے 15 ہلاک: یہ دہشت گردی کا واقعہ نہیں، پولیس

سوات میں ریسکیو کے ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ کبل میں سی ٹی ڈی کے تھانے میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی پی او سوات کے مطابق تھانے میں موجود دھماکہ خیز مواد شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پھٹا۔

لائیو کوریج

  1. فضائی حملے، چوکیوں پر قبضے اور جہاز گرانے کے دعوے: افغانستان اور پاکستان کے درمیان گذشتہ تین روز کی جھڑپوں کے دوران کیا ہوا؟

  2. پاکستان کے کابل، قندھار پر فضائی حملے: کیا ان حملوں سے پاکستان اپنے مقاصد حاصل کر پائے گا یا پھر حقیقی جنگ کا خطرہ بڑھے گا؟