عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. سری لنکا نے 430 رنز کا ہدف حاصل کر کے انگلینڈ کو شکست دے دی: ’کرکٹ میں کوئی سکور محفوظ نہیں‘

  2. بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویش

  3. انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟

  4. خیبر پختونخوا کے ’غیرفعال‘ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کہاں ہیں اور ’شاہی مہمان خانہ‘ کیا ہے؟

  5. گجرات میں نوجوان کا قتل: ’سعودی عرب سے آ کر‘ جنازے میں شریک بھائی ہی ملزم کیسے نکلا؟

  6. ’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستان

  7. پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کے درمیان طے پانے والا ’بدر معاہدہ‘ کیا ہے؟

  8. زیرِ حراست ملزمان کی مشکوک حالات میں ہلاکتیں اور ’وعدہ پورا‘ کرنے کے دعوے: کیا عوامی توجہ سنگین مقدمات پر اثر انداز ہوتی ہے؟

  9. شانزے سیال: ’گمان بھی نہ تھا کہ راتوں رات مشہور ہو جائیں گے‘

  10. ’امریکہ کے لیے اسلام آباد سے رابطہ اور تعلقات برقرار رکھنا ناگزیر ہے‘: انڈیا میں دیا گیا مارکو روبیو کا بیان زیرِ بحث کیوں ہے؟

  11. 35 ارب روپے کے امریکی پوسٹل فراڈ میں ملزم فہیم اکرم کا لاہور میں ریمانڈ منظور

  12. ’توقیر بھاگو، ہم تمھیں چھڑوانے آئے ہیں‘: وسیم عباس کے قتل کے ملزم کا مبینہ فرار اور تین گھنٹے بعد فائرنگ میں ہلاکت کا دعویٰ

  13. وشناز زہری نے بصارت سے محرومی کو اپنی طاقت کیسے بنایا

  14. شانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘

  15. فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟

  16. ملتان میں گاڑی کی ٹکر سے کم عُمر لڑکے کی موت

  17. لائبہ اعجاز کیس: گرفتار مرکزی ملزم محمد نعمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، پولیس کا دعویٰ

  18. میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں پیشہ ورانہ غفلت کی نشاندہی، جے آئی ٹی کی سفارش

  19. عرفات منہاس کی چھ وکٹیں، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

  20. ہر موضوع حساس ہے، ہر ادارہ حساس ہے