میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی صورت میں ملک چھوڑ کر باہر نہیں جائیں گے اور نہ وہ یہ سب کسی ڈیل کے لیے کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ’مائنس ون کی بات ہوتی ہے‘ مگر وہ ’جیل جانے کو تیار ہیں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘

لائیو کوریج

  1. پاکستان پیپلز پارٹی کا تلوار اور تیر سے رشتہ

  2. فوج اور آئی ایس آئی کے دفاتر میں توڑ پھوڑ کے تین مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان بھی نامزد

  3. نو مئی کے واقعات: خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی قائدین اور کارکن سیاسی وفاداریاں کیوں نہیں بدل رہے؟

  4. وہ کون تھے؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

  5. پرویز خٹک کا عمران خان کو نو مئی کا ذمہ دار ٹھہرانا بے بنیاد ہے، تحریک انصاف

  6. وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: دیکھو دیکھو کون آیا، ڈار آیا ڈار آیا

  7. محمد حنیف کا کالم: اسد عمر، نبیل گبول اور ہماری بےعزتی پروف اشرافیہ

  8. جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن تین ماہ پہلے ہی کیوں کر دیا گیا؟

  9. سرمایہ کاری میں سہولت کاری پر خصوصی کونسل کی تشکیل: کیا محض وعدوں کی بنیاد پر بیمار پاکستانی معیشت کی بحالی ممکن ہے؟