آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چیف جسٹس عمر بندیال: ’آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا‘
نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ’عدالت کئی بار سخت امتحان اور ماحول کا شکار بنی اور اس سے عدالتی کارروائی بھی متاثر ہوئی۔‘
لائیو کوریج
سیاچن: خطرناک ترین میدانِ جنگ جہاں لڑنا تو دور سانس لینا بھی اپنے آپ میں بڑا کارنامہ ہے
ثالثی کے لیے ’اچھے میزبان‘ پاکستان کو مذاکرات سے کیا حاصل ہوا اور اب اس کے لیے آگے کا راستہ کیا ہے؟
’معاہدہ نہیں ہو سکا اور یہ امریکہ سے زیادہ ایران کے لیے بری خبر ہے‘
21 گھنٹے کی بات چیت کے بعد امریکی نائب صدر اسلام آباد سے روانہ
امریکہ اور ایران کے درمیان پانچ بڑے اختلافات کیا ہیں؟
امریکی اور ایرانی وفد کی آمد سے مذاکرات ’بے نتیجہ‘ رہنے کے اعلان تک، اسلام آباد میں کیا ہوتا رہا؟
امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں براہ راست مذاکرات: ’کسی نتیجے تک پہنچنے میں وقت لگ سکتا ہے‘
مذاکرات سرینا میں، صحافی کنونشن سینٹر میں
پاکستانی ثالثوں کی مدد سے ایران امریکہ مذاکرات جاری
ایران امریکہ مذاکرات میں پاکستان کا کردار: ایرانی عوام کی امیدیں اور خدشات
’باہمی دفاع کے معاہدے‘ کے تحت پاکستانی جنگی طیارے سعودی عرب پہنچ گئے: سعودی وزارتِ دفاع
مذاکرات کے لیے ایرانی و امریکی وفود اسلام آباد میں
اسلام آباد مذاکرات: امریکی نائب صدر کی اسلام آباد آمد
مذاکراتی وفود کے طیاروں کی براہ راست ٹریکنگ اور ’میناب 168‘ کی نشستوں پر رکھے سکول بیگ اور بچوں کی وائرل تصاویر
ایران امریکہ مذاکرات کی میز پر کون کون بیٹھے گا؟
اسلام آباد مذاکرات: امریکی اور ایرانی وفود میں کون سی اہم شخصیات شامل ہیں؟
پاکستان مذاکرات کے لیے تیار: ایڈوانس ٹیمیں اسلام آباد میں
’سب کا مالک ایک ہے‘: انڈین آرمی چیف کے ’نماز کے وقت‘ پاکستان میں حملے سے گریز کے بیان پر تنقید
’اچھے کی امید رکھیں‘: اسلام آباد میں امریکہ-ایران مذاکرات نتیجہ خیز بنانے میں پاکستان کیا کردار ادا کر سکتا ہے؟