آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

چیف جسٹس 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کی درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کریں: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق دستور پر عملدرآمد یقینی بنانا سپریم کورٹ آف پاکستان کے کلیدی فرائض میں شامل ہے، دستور کو نیچا دکھانے کی روایت ریاست کے وجود و استحکام کے لیے نہایت تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے، عدالتِ عظمٰی اس کے تدارک کے فوری اقدام کرے۔

لائیو کوریج

  1. ٹرمپ کی مخالفت اور ’فنڈز میں کٹوتی‘ کی دھمکیوں کے باوجود زہران ممدانی نیویارک میں اتنے مقبول کیوں؟

  2. سونا، کرائے کے فوجی اور متحدہ عرب امارات کی حمایت: اونٹوں کی تجارت کرنے والے جنگجو کی نصف سوڈان پر قبضے کی داستان

  3. پی ٹی آئی کو ’مشکل وقت میں‘ چھوڑنے والے رہنما عمران خان کی رہائی کے لیے سرگرم: ’سیاسی درجہ حرارت کم کرنا ہوگا‘

  4. اغوا: ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا ریاست کے خلاف ایک نیا ہتھیار

  5. قاری امجد: کشمیری گروہوں سے عسکریت پسندی کا آغاز کرنے والے ٹی ٹی پی کمانڈر کون تھے؟

  6. پاکستان اور افغانستان کشیدگی: ’بے نتیجہ‘ مذاکرات کے بعد کیا معاملات ’کھلی جنگ‘ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟

  7. وزیر اعظم انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاسی ہلچل کی وجوہات کیا ہیں؟

  8. ’گریٹر بنگلہ دیش‘ کے مبینہ نقشے پر وضاحت: جنرل ساحر شمشاد کو عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کی جانب سے دیا گیا تحفہ متنازع کیوں ہوا؟

  9. تحریک لبیک کا عروج، مریدکے آپریشن اور حکومتی کریک ڈاؤن: ٹی ایل پی کا مستقبل کیا ہو گا؟

  10. جب غلام محمد نے اسکندر مرزا اور ایوب خان کے ساتھ مل کر پہلے آئین کے اعلان سے پہلے ہی اسے بنانے والی اسمبلی توڑ دی

  11. وفاقی کابینہ کی تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینے کی منظوری: کیا یہ فیصلہ مذہبی انتہا پسندی کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدام ثابت ہو گا؟

  12. ٹی وی اینکر، گاڑیوں کی شوقین اور روایت پسند: سانائے تکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بن گئیں

  13. تاتیرہ اچکزئی: محمود خان اچکزئی کی بیٹی کی سوشل میڈیا پوسٹ کا تنازع اور آزادئ اظہارِ رائے

  14. افغان وزیرِ دفاع کا ’ڈیورنڈ لائن‘ سے متعلق بیان اور دوحہ جنگ بندی معاہدے سے جڑی امیدیں اور خدشات

  15. بینظیر بھٹو کی خواہش اور پاکستانی ٹرک: آئی ایس آئی اور افغان طالبان کے تعلق کی ابتدا کیسے ہوئی؟

  16. یوسف پٹھان کی چند تصویروں سے شروع ہونے والی بحث: ادینا مسجد یا آدیناتھ مندر؟

  17. پاکستان کی گل بہادر کے ٹھکانوں پر حملوں کی تصدیق: ’گڈ طالبان‘ کے نام سے مشہور عسکریت پسند جو کبھی ٹی ٹی پی کا حصہ نہ بنا

  18. خزانے کو ’سونے کے سکّوں‘ سے خالی کرنے اور طیارہ گرانے کا الزام: کیا ایران کے سابق صدر حسن روحانی اپنا اثر و رسوخ قائم رکھ پائیں گے؟

  19. سیاسی مخالفت یا مقامی آبادی کا بے گھر ہونے کا خوف: پاکستانی فوج کو شدت پسندوں کے خلاف لڑائی میں کِن چیلنجز کا سامنا ہے؟

  20. دفاعی ضروریات اور مبینہ نظریاتی مماثلت نے کیسے فلسطین کے دوست انڈیا کو اسرائیل کا اتحادی بنایا؟