آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

چیف جسٹس 90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد کی درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کریں: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق دستور پر عملدرآمد یقینی بنانا سپریم کورٹ آف پاکستان کے کلیدی فرائض میں شامل ہے، دستور کو نیچا دکھانے کی روایت ریاست کے وجود و استحکام کے لیے نہایت تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے، عدالتِ عظمٰی اس کے تدارک کے فوری اقدام کرے۔

لائیو کوریج

  1. پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاجی مارچ، اٹک پل پر مزید رکاوٹیں

  2. عبداللطیف: غریب مسلم گھرانے میں آنکھ کھولنے والا ’گینگسٹر‘، جس نے گجرات میں بی جے پی کو مضبوط کیا

  3. 70 کلفٹن کے باہر پہلی گولی چلنے کے بعد میر مرتضیٰ بھٹو کی زندگی کے آخری دو گھنٹوں کی روداد

  4. اردوغان کا جنرل اسمبلی میں کشمیر کا ذکر: انڈیا-ترکی تعلقات میں کیا بدلا؟

  5. انڈیا میں مشہور شخصیات کو ووٹر لسٹ کی تصدیق کے نوٹس

  6. کیا نیتن یاہو اسرائیل میں انتخابات سے پہلے ایران پر دوبارہ حملہ کریں گے؟

  7. عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری لانگ مارچ ناکام بنانے کی کوشش، پوری قوت سے اسلام آباد آئیں گے: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا

  8. ’کنٹینر سٹی‘: اسلام آباد میں ایک ہزار کنٹینر کہاں سے آئے اور اِن کے اخراجات کون برداشت کرے گا؟

  9. عمران خان کی تینوں بہنیں 30 دن کے لیے نظربند

  10. پی ٹی آئی کا احتجاج: اٹک میں لوہے کی کِیلوں والے کنٹینر

  11. پاکستان کا افغانستان سے متصل سرحدی علاقوں میں 28 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ، افغان طالبان کا شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کا الزام

  12. ’صادق خان اور ممدانی مل جائیں گے، محسن نقوی کہاں سے لائیں گے‘

  13. کیمرون او رائلی: جمائما خان کے ارب پتی شوہر کون ہیں؟

  14. سرکاری طیارے پر لندن کا نجی دورہ: مریم نواز نے قومی خزانے میں دو کروڑ 71 لاکھ روپے جمع کروا دیے

  15. وزیر آباد: سہیل آفریدی کے مبینہ قاتل بھیجنے کے دعوے پر گجرانوالہ پولیس کا ردعمل، ’پولیس کانسٹیبل وزیر اعلیٰ کی سکیورٹی پر مامور تھا‘

  16. عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کا کیس: دو اداروں کا ٹکراؤ نہیں چاہتے، آئینی عدالت کو صرف آئین کی تشریح کا اختیار ہے، سپریم کورٹ

  17. عمران خان پر بننے والی فلم ’کرکٹر‘ جو مکمل نہ ہو سکی: ’مجھے اِس کردار کے لیے 35 سال قبل ڈیڑھ لاکھ روپے ایڈوانس ملا تھا‘

  18. عمران خان کے معاملے پر پاکستان سے بات کریں، سابق آسٹریلوی کپتانوں کا اپنی حکومت سے مطالبہ

  19. سہیل آفریدی کا دورہ لاہور: ’دفعہ 144 کی خلاف ورزی‘ پر ایک درجن سے زیادہ کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

  20. نئے صوبوں کا تنازع: اچھی گورننس یا وسائل پر کنٹرول کی کوشش