آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

ڈالر کی قیمت میں ایک روز میں تین روپے سے زائد کا اضافہ، انٹربینک میں 280.29 روپے کا ہو گیا

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران نیب کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیر اعظم عدالت کے سامنے سرینڈر کرنا چاہتے ہیں تو انھیں کوئی اعتراض نہیں۔ دوسری جانب پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بدھ کے روز بڑا 3.26 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. اردوغان کے حریف امام وغلو کی گرفتاری پر ترکی میں احتجاجی مظاہرے: ’ترک عوام اسے قبول نہیں کریں گے‘

  2. ٹی ٹی پی کی کرپٹو کرنسی کے ذریعے چندہ جمع کرنے کی کوشش: پاکستان میں شدت پسندوں کے ڈیجیٹل کرنسی کے استعمال کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟

  3. غلامی سے قید اور پھر حکمرانی، حضرت یوسف اور زلیخا کا قصّہ قرآن، بائبل اور یہودی روایات میں

  4. کوئٹہ میں 13 ’نامعلوم لاشوں‘ کی تدفین: یہ لوگ کون تھے اور بی بی سی نے قبرستان میں کیا دیکھا؟

  5. لاپتہ پیاروں کی متلاشی بلوچ خواتین: ’دل سے ڈر ختم ہو چکا، بس کسی بھی طرح ہمیں اپنے بھائیوں کو واپس لانا ہے‘

  6. ’ہارڈ سٹیٹ‘: آہنی ریاست کی جگہ ایک آدھ بار مکمل آئینی ریاست بن کر دیکھیں

  7. ’آغوش پروگرام‘: پنجاب میں حاملہ خواتین کو نقد رقم دینے کا منصوبہ کیا ہے اور اس پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟

  8. ’صرف سگریٹ نوشی پر شرمندہ‘ پیر پگارا ششم جنھیں انگریزوں نے بغاوت کے الزام میں پھانسی دے کر تدفین کا مقام خفیہ رکھا

  9. آرمی چیف کا پاکستان کو ’ہارڈ سٹیٹ‘ بنانے کا بیان: ’طاقت کے زور پر مسائل حل کرنے کی پالیسی اختیار کر لی گئی ہے‘

  10. انڈیا میں معاشی بائیکاٹ کی کال سے متاثرہ مسلمان: ’کروڑوں کمانے والے پھلوں کے ٹھیلے لگا رہے ہیں‘

  11. نتن یاہو نے اسرائیل کی سکیورٹی سروس کے سربراہ کو کیوں برطرف کیا؟

  12. ’امن کی ہر کوشش کے جواب میں دھوکہ ملا‘: مودی کے سیاست اور کرکٹ پر تبصرے، پاکستانی دفترِ خارجہ برہم

  13. دشمن سے ’دو عام پڑوسی‘: بنگلہ دیش کی پاکستان سے بڑھتی قربت اور انڈیا کی ’سلامتی کا مسئلہ‘

  14. ہمسایہ ممالک، حکمت عملی اور بیانیے کی جنگ: پاکستان کو شدت پسندی کی نئی لہر کے خلاف پرانے چیلنجز کا سامنا

  15. جعفر ایکسپریس حملہ: ’ہم نے میت کا آخری دیدار کسی کو بھی نہیں کرایا‘

  16. جعفر ایکسپریس حملہ: بولان میں شدت پسندوں کی کارروائیوں پر قابو پانا مُشکل کیوں؟

  17. اتر پردیش میں ہولی پر مساجد کو ڈھک دیا گیا

  18. پہاڑی چوٹیوں، دروں اور برساتی نالوں کی سرزمین: کالعدم بی ایل اے کا گڑھ سمجھی جانے والی ’وادی بولان‘ اتنی دشوار گزار کیوں ہے؟

  19. جعفر ایکسپریس حملہ: کیا بلوچستان میں شدت پسندوں کی کارروائیاں روکنے کے لیے حکمت عملی میں تبدیلی کی ضرورت ہے؟