ڈالر کی قیمت میں ایک روز میں تین روپے سے زائد کا اضافہ، انٹربینک میں 280.29 روپے کا ہو گیا
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران نیب کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیر اعظم عدالت کے سامنے سرینڈر کرنا چاہتے ہیں تو انھیں کوئی اعتراض نہیں۔ دوسری جانب پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بدھ کے روز بڑا 3.26 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
لائیو کوریج
’ٹی ٹی پی خطے سے باہر بھی خطرہ بن سکتی ہے‘: ’پاکستانی موقف کی تائید کرتی‘ اقوامِ متحدہ کی افغانستان سے متعلق نئی رپورٹ کیا معنی رکھتی ہے؟
’جیلر سے اڑی بازی کا نتیجہ‘
طارق رحمان: 18 ماہ کی قید اور 17 سال جلاوطنی کاٹنے والے بنگلہ دیش کے’ممکنہ وزیرِاعظم‘ کون ہیں؟
39 نام، 136 کروڑ روپے سے زیادہ کی انعامی رقم اور بیرون ملک موجود شخصیات: حکومتِ بلوچستان کو مطلوب افراد کی فہرست جس میں ایک اہم نام شامل نہیں
وائرل ویڈیوز پر سندھ یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر معطل: ’مصنوعی ذہانت کے ذریعے ویڈیوز میں رد و بدل کر کے مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی گئی‘
’نگرانی کے 10 کیمرے، 100 کتابیں اور دو سیب‘: عمران خان سے ملاقات کے بعد سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کیا بتایا گیا
خیبر پختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن کا کنٹرول فوج سے واپس لینے کا فیصلہ کیوں کیا؟
اضطراب اور ’ریڈ لائن‘ سمجھی جانے والی جماعت اسلامی سے ’خفیہ‘ رابطے: انڈیا بنگلہ دیشی انتخابات کے بعد ممکنہ حقیقتوں کا سامنا کیسے کرے گا؟
’پوائنٹ بلینک شاٹ‘: وزیر اعلیٰ آسام کی وائرل اے آئی ویڈیو پر تنقید، ’جیل جانے کو تیار ہوں مگر ہمیشہ بنگلہ دیشی دراندازوں کے خلاف رہوں گا‘
’صوبے کا وزیرِ اعلیٰ ہڑتال میں شرکت کرتا کیا اچھا لگے گا‘: آٹھ فروری کو پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج کتنا کامیاب رہا؟
نوشکی میں ایک ہی خاندان کے چار نوجوان ہلاک: ’کیا خبر تھی کہ مزدوری کے لیے گھر سے دور جانے والے کفن میں لوٹیں گے‘
بنگلہ دیش میں نوجوانوں کے انقلاب کے بعد پہلے عام انتخابات: جین زی کا خواب اب بھی ادھورا کیوں؟
’ہم پہلے گولی نہیں چلائیں گے‘: سابق انڈین آرمی چیف کی غیر شائع شدہ کتاب کا اقتباس جسے پارلیمان میں پڑھنے سے روکا گیا
گاندھی کی لےپالک دلت بیٹی کی کہانی جس کی مخالفت ان کی بیوی نے بھی کی
’جمہوریہ پریتالا‘: جب انڈیا کے سات دیہات نے مل کر اپنا الگ ملک بنا لیا
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں پس پردہ اختلافات، ’غداری کے الزامات‘ اور خطے میں نئے بحران کے خدشات
جب خاتون اول کو رشوت میں قیمتی بیگز ملنے کی ویڈیو خفیہ کیمرے سے بنائی گئی
پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان ساجد جاوید پر تنقید: ’خود والدین کے برطانیہ آنے کے فیصلے سے فائدہ اُٹھایا، دوسروں کو روک رہے ہیں‘
