ڈالر کی قیمت میں ایک روز میں تین روپے سے زائد کا اضافہ، انٹربینک میں 280.29 روپے کا ہو گیا
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران نیب کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیر اعظم عدالت کے سامنے سرینڈر کرنا چاہتے ہیں تو انھیں کوئی اعتراض نہیں۔ دوسری جانب پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بدھ کے روز بڑا 3.26 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
لائیو کوریج
افغان طالبان کے پاس کون سے ہتھیار ہیں اور پاکستان کے ساتھ سرحدی جھڑپوں کے دوران انھوں نے کیسے اپنا دفاع کیا؟
غزالہ ہاشمی: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ورجینیا کی پہلی مسلمان لیفٹیننٹ گورنر کون ہیں؟
زہران ممدانی: نیویارک کے پہلے مسلمان میئر کون ہیں اور ان کا سیاسی سفر کیسا رہا
زہران ممدانی: نیویارک کے پہلے مسلمان میئر جو کبھی ’مسٹر الائچی‘ کے نام سے جانے جاتے تھے
ٹرمپ کی مخالفت اور ’فنڈز میں کٹوتی‘ کی دھمکیوں کے باوجود زہران ممدانی نیویارک میں اتنے مقبول کیوں؟
سونا، کرائے کے فوجی اور متحدہ عرب امارات کی حمایت: اونٹوں کی تجارت کرنے والے جنگجو کی نصف سوڈان پر قبضے کی داستان
پی ٹی آئی کو ’مشکل وقت میں‘ چھوڑنے والے رہنما عمران خان کی رہائی کے لیے سرگرم: ’سیاسی درجہ حرارت کم کرنا ہوگا‘
اغوا: ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا ریاست کے خلاف ایک نیا ہتھیار
قاری امجد: کشمیری گروہوں سے عسکریت پسندی کا آغاز کرنے والے ٹی ٹی پی کمانڈر کون تھے؟
پاکستان اور افغانستان کشیدگی: ’بے نتیجہ‘ مذاکرات کے بعد کیا معاملات ’کھلی جنگ‘ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟
وزیر اعظم انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیاسی ہلچل کی وجوہات کیا ہیں؟
’گریٹر بنگلہ دیش‘ کے مبینہ نقشے پر وضاحت: جنرل ساحر شمشاد کو عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کی جانب سے دیا گیا تحفہ متنازع کیوں ہوا؟
تحریک لبیک کا عروج، مریدکے آپریشن اور حکومتی کریک ڈاؤن: ٹی ایل پی کا مستقبل کیا ہو گا؟
جب غلام محمد نے اسکندر مرزا اور ایوب خان کے ساتھ مل کر پہلے آئین کے اعلان سے پہلے ہی اسے بنانے والی اسمبلی توڑ دی
وفاقی کابینہ کی تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینے کی منظوری: کیا یہ فیصلہ مذہبی انتہا پسندی کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدام ثابت ہو گا؟
ٹی وی اینکر، گاڑیوں کی شوقین اور روایت پسند: سانائے تکائچی جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم بن گئیں
تاتیرہ اچکزئی: محمود خان اچکزئی کی بیٹی کی سوشل میڈیا پوسٹ کا تنازع اور آزادئ اظہارِ رائے
افغان وزیرِ دفاع کا ’ڈیورنڈ لائن‘ سے متعلق بیان اور دوحہ جنگ بندی معاہدے سے جڑی امیدیں اور خدشات
بینظیر بھٹو کی خواہش اور پاکستانی ٹرک: آئی ایس آئی اور افغان طالبان کے تعلق کی ابتدا کیسے ہوئی؟
