آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. ڈینم جینز اور جیکٹ سے شیگ ہیئر کٹ تک: 80 کی دہائی کا ’وائرل فیشن‘ کیا اے آئی سے پہلے ہی مقبول ہو رہا تھا؟

  2. نئے صوبوں کا تنازع: اچھی گورننس یا وسائل پر کنٹرول کی کوشش

  3. پشاور: دو خواتین کے مبینہ گینگ ریپ کے الزام میں گرفتار چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

  4. لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے میڈیکل کالجوں سے افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا: ’یہ کوئی ریاستی سکیورٹی نہیں ہے‘

  5. سعودی عرب پر حوثی حملہ: پاکستان اور مکہ دفاعی اتحاد کے لیے ’چیلنج‘ کیوں؟

  6. خالد شیخ محمد: 9/11 کے مبینہ منصوبہ ساز جنھوں نے ’ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر کراچی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں دیکھا‘

  7. ڈرون حملوں کا خطرہ، خیبر پختونخوا پولیس نے یوکرین کی حکمت عملی اپنا لی

  8. زہر آلود چھتری کے ذریعے قتل کا معمہ جس کے تانے بانے روسی خفیہ ادارے سے ملے

  9. نوجوانوں میں دل کے امراض کیوں بڑھ رہے ہیں

  10. پاکستانی میڈیکل کالجوں سے افغان طلبہ کی بےدخلی

  11. مقبوضہ مغربی کنارے میں ’دہشتگرد آباد کاروں‘ کی سرگرمیوں کے خلاف برطانوی پابندیوں پر اسرائیل برہم

  12. سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے کو پاکستان اور مکہ دفاعی اتحاد کے لیے ’چیلنج‘ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

  13. روس ’مکہ معاہدے‘ میں ایران کی شمولیت کا خواہش مند کیوں ہے؟

  14. دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے وزیراعظم کون ہیں اور صدر ٹرمپ کی تنخواہ کتنی ہے؟

  15. پاکستانی فضائیہ کا ڈرونز کے خلاف نیا دفاعی نظام کیا ہے؟

  16. اسلام آباد میں نئی اسمبلی بنانے کی تجویز کیوں دی گئی اور کیا یہ قابل عمل ہے؟

  17. گدی نشین کا شاہانہ ڈولی میں آخری سفر: ماتو رام کون تھے جن کی میت مٹھی کی گلیوں سے گزری

  18. نوراتری کی تقریبات میں مسلمانوں کی شرکت زیرِبحث

  19. ڈرونز کے خلاف چین اور ترکی کی مدد سے تیار کیا گیا پاکستانی فضائیہ کا نیا دفاعی سسٹم کیا ہے؟

  20. دوارکا میں ’چار منٹ میں مکمل‘ ہونے والی پاکستانی بحریہ کی کارروائی: جب انڈیا کو بطور ثبوت اپنے بحری جہاز میڈیا کے سامنے لانا پڑے