آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔
لائیو کوریج
کانز فلمی میلے میں صنم سعید کا ڈیبو اور شمیم آرا کی میراث
انڈین آرمی چیف کی پاکستان کو ’جغرافیے سے مٹانے‘ کی دھمکی: اس طرح کا خاتمہ یقیناً دو طرفہ ہو گا، پاکستانی فوج کا جواب
انڈیا نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد کر دیا، معاہدے کی معطلی سے پاکستان کو ایک سال کے دوران کتنا نقصان ہوا؟
منشیات فروشی کی ملزمہ ’پنکی‘ کے خلاف قتل کا مقدمہ: عدالت پیشی کے دوران آج کیا ہوا؟
کسٹمز کے گودام میں آگ جو اربوں روپے کی گاڑیاں نگل گئی: ’گاڑیوں کا اتنا نقصان تو ایران جنگ سے نہیں ہوا ہو گا‘
برطانیہ کا بدلتا سیاسی منظر نامہ کیا تارکینِ وطن کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؟
کراچی کی یونیورسٹی روڈ آخر کب بنے گی؟
پنکی کے گروہ میں غیر ملکی افراد اور خواتین بھی کام کرتی ہیں، منشیات لاہور میں تیار کر کے کراچی بھیجی جاتی تھیں: پولیس کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے اقبال آفریدی اور اٹلی میں سیاسی پناہ کا تنازع: پاکستانی بلیو پاسپورٹ کیا ہے اور کسے جاری کیا جاتا ہے؟
کشیدگی کے سائے میں انڈیا اور پاکستان کے ’رابطے‘: سخت گیر بیانیے کے درمیان مذاکرات کی باتوں کا سرحد پار خیرمقدم
انڈیا میں چار سال بعد پیٹرول تین روپے فی لیٹر مہنگا ہونے پر اپوزیشن، عوام برہم: انڈیا میں قیمتوں میں استحکام اور پاکستان میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟
دو قومی نظریے کے مخالف اللہ بخش سومرو کا قتل اور سیاست کی خونی بساط
پاکستان میں کیمبرج اے لیول کے پرچے ’لیک‘ ہونے پر تحقیقات کا حکم: ’معاملہ بظاہر چوری کا ہے‘
ایران، امریکہ کا پاکستان کی ثالثی پر اعتماد مگر چند امریکی حلقوں میں تشویش: کیا بطور ثالث پاکستان کے اثر و رسوخ کو نقصان پہنچ سکتا ہے؟
گرد، شور اور کھدائی کراچی کی یونیورسٹی روڈ کی نئی پہچان: ’یہ منصوبہ شاید 2026 میں مکمل ہو جائے مگر لگتا نہیں‘
کابل میں منشیات کے عادی افراد کے بحالی مرکز پر حملے میں ہلاک ہونے والے 269 افراد کے اہلخانہ اپنے سوالوں کا جواب چاہتے ہیں
لکی مروت: بھائی کی ہلاکت کے بعد ایف سی کی نوکری چھوڑ کر گھر آ جانے والے محمد ریاض جو موت سے نہ بچ پائے
ٹرمپ پاکستان کے ثالثی کے کردار پر نظرثانی سے متعلق ’نہیں‘ سوچ رہے: ’پاکستانیوں نے عمدہ کردار ادا کیا، وہ شاندار کام کر رہے ہیں‘
بنوں میں پولیس چوکی پر حملہ: پاکستان کا افغانستان میں حملے کی منصوبہ بندی ہونے کا دعویٰ، افغان طالبان کی تردید