بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔

لائیو کوریج

  1. نوراتری کی تقریبات میں مسلمانوں کی شرکت زیرِبحث

  2. ڈرونز کے خلاف چین اور ترکی کی مدد سے تیار کیا گیا پاکستانی فضائیہ کا نیا دفاعی سسٹم کیا ہے؟

  3. دوارکا میں ’چار منٹ میں مکمل‘ ہونے والی پاکستانی بحریہ کی کارروائی: جب انڈیا کو بطور ثبوت اپنے بحری جہاز میڈیا کے سامنے لانا پڑے

  4. برطانیہ میں ’کارڈف کے قلعے‘ پر پاکستانی پرچم لہرانے پر تنازع

  5. ڈاکٹر اسما کی میت سکردو منتقل: بلند چوٹیوں پر ریسکیو مشن کے اخراجات کون برداشت کرتا ہے؟

  6. گوجرانوالہ میں ٹک ٹاکر بہن کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمہ کو ’والد نے معاف کر دیا‘

  7. صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور: ’میں نے فیصل نصیر کے خلاف نہیں، نیکٹا کے بارے میں بات کی‘

  8. ’گمراہ کن نقشہ قابلِ قبول نہیں ہو گا‘: اقوام متحدہ میں دنیا کے نئے نقشے کی حمایت کے بعد انڈیا نے اعتراض کیوں کیا؟

  9. ’پنجاب کو پڑوسی صوبوں سے نہیں، آپ کی سوچ سے خطرہ ہے‘: مریم نواز کو متنازع بیان پر تنقید کا سامنا

  10. میجر جنرل فیصل نصیر کی بطور نیکٹا سربراہ تعیناتی اہم کیوں ہے؟

  11. ’نوکری پر رہوں یا نہ رہوں اب پیچھے نہیں ہٹوں گا‘: نئے صوبوں سے متعلق محسن نقوی کا تازہ بیان، ممدانی اور صادق کا ذکر

  12. پمز آتشزدگی: بچے ہسپتالوں میں بھی محفوظ کیوں نہیں؟

  13. وائٹل سائنز: وہ بینڈ جو ختم ہونے کے 26 سال بعد بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے

  14. شمع اور شہزاد کے لواحقین 12 برس بعد بھی انصاف کے منتظر

  15. قصور میں جلا کر قتل کیا گیا مسیحی جوڑا اور انصاف کے منتظر اہلخانہ کی کہانی: ’مطلب ہمارے لوگ قتل ہی نہیں ہوئے؟‘

  16. کارساز حادثہ کیس: عدالت نے ملزمہ نتاشہ کو منشیات کے مقدمے سے بھی بری کر دیا

  17. ’تولیوں میں چھپی آئس افغانستان سے آئی‘: کولمبو میں امریکی اور سری لنکن آپریشن کے بعد اے این ایف کا دعویٰ

  18. اندو مٹھا: کلاسیکی رقص کی استاد جنھوں نے بھرت ناٹیم کو اُردو میں ڈھالا

  19. رضیہ نورین: پمز میں نومولود بچی کی جان بچانے والی نرس کے لیے ایک کروڑ روپے کا انعام

  20. برج پال سکند: جب انڈین فضائیہ کے پائلٹ ’غلطی سے‘ جنگی جہاز پاکستان میں اتار کر قیدی بن بیٹھے