بلوچستان سے پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما ن لیگ میں شامل: ’سب کو ساتھ لے کر چلیں گے،‘ نواز شریف
سابق وزیر اعظم نواز شریف آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں جہاں ان کی پارٹی رہنماؤں کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے بھی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی، بی این پی مینگل ،نیشنل پارٹی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے ڈیڑھ درجن کے لگ بھگ سابق اراکین پارلیمان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر عمل پیرا رہیں گے۔
لائیو کوریج
جھیل سیف اللہ میں ایک خاندان کے چھ افراد کی ہلاکت: ’باپ نے جان بچانے کے لیے چھلانگ لگانے کا سوچا مگر پھر بچوں کے پاس لوٹ گئے‘
پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’ٹریک ٹو سفارتکاری‘ اور شہباز، مودی کے نام خط: اب تک کیا ہوا؟
پاکستان میں انسانی پلیسینٹا کے مبینہ سمگلرز ’ہر ماہ ہسپتالوں سے 200 کلوگرام جمع کر کے بیرون ملک بھجواتے تھے‘
جنرل دھیرج سیٹھ: انڈیا کے نئے آرمی چیف کون ہیں اور انھیں کِن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟
’خاموش مزدور‘: جھلسا دینے والی گرمی میں گدھوں کے لیے پانی کے حوض
’چھت گِرنے کی آواز سن کر مائیں ٹیوشن سینٹر کی طرف بھاگیں‘: وہ لمحہ جب لاہور میں 14 بچے مٹی تلے دب گئے
کاہنہ میں 14 بچوں کی ہلاکت: بی بی سی گراؤنڈ رپورٹ
درجۂ حرارت 36 ڈگری مگر احساس 46 کا کیوں؟
پنجاب میں ’عادی مجرموں اور سماج مخالف رویوں‘ سے متعلق متنازع بِل
سندھ میں 15 پیلیکنز کی سمگلنگ کی کوشش ناکام
رحمِ مادر سے اذان اور آیات کی آواز: وہ خاتون جن کے ’معجزے‘ کو دیکھنے کے لیے پاکستان سمیت کئی ملکوں میں عقیدت مندوں کی قطاریں لگیں
افغان طالبان کے پاکستان میں ’داعش کے ٹھکانوں‘ پر حملے اور پاکستانی فوج کے چار افغان ڈرونز گرانے کے دعوے: پشین اور پشاور کے مضافات میں ڈرون کا ملبہ گرنے سے سات زخمی
انڈین وزیرِ دفاع کا ’آپریشن سندور‘ کے بارے میں پرانا بیان زیرِ بحث
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما گرفتار: شوکت نواز میر کون ہیں؟
’ابتدائی حملے کے بعد لوگ مدد کو پہنچے تو جہاز نے دوبارہ بمباری کر دی‘: افغانستان پر پاکستانی فضائی حملوں کے عینی شاہدین نے کیا بتایا؟
پنجاب میں ’عادی مجرموں اور سماج مخالف رویوں‘ سے متعلق متنازع بِل کیا ہے اور اس پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟
یارکر کِنگ وقار یونس کی ان کہی داستان: ’میری زندگی واقعی ایک سفر رہی ہے‘
سٹریٹجک فیصلہ یا سیاسی مجبوری: ’آپریشن سندور‘ میں ہونے والے نقصان کی تفصیل ظاہر کرنے میں تاخیر مودی حکومت کے لیے کیسے پریشانی کا باعث بنی؟
