آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. پس پردہ ملاقاتیں، رابطے اور مولانا فضل الرحمان کی ’ناکام‘ کوشش: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگنے سے پہلے کیا ہوا؟

  2. ’حالیہ اقدامات پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت دونوں کے لیے چیلنج‘: خیبر پختونخوا میں اب حکومت کون اور کیسے چلائے گا؟

  3. خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ: اب آگے کیا ہوگا؟

  4. خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کس قانون کے تحت نافذ ہوئے؟

  5. 10 اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کا مبینہ ’اغوا‘: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اپنے ہی صوبے میں بے بس کیوں نظر آ رہے ہیں؟

  6. پی ٹی آئی لانگ مارچ: صوابی پہنچ کر آئندہ کا پلان بتاؤں گا، سہیل آفریدی

  7. لانگ مارچ: ہیلی کاپٹر کے استعمال پر عدالت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے جواب مانگ لیا

  8. خیبرپختونخوا پر نالائق حکومت مسلط ہے، گورنر ہاؤس میں اجلاس کا مقصد صورتحال سے آگاہی تھی: فیصل کنڈی

  9. پاکستان کے مقامی سطح پر تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ’توسیعی ورژن‘ میں نیا کیا ہے؟

  10. لانگ مارچ: پی ٹی آئی اور حکومت کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

  11. پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: مظاہرین کو روکنے کے لیے اٹک میں کیا تیاریاں کی گئی ہیں؟

  12. عمران خان اور نواز شریف کی دوستی کیسے ہوئی؟

  13. مذاکرات میں ڈیڈلاک کے بعد لانگ مارچ کا آغاز: تحریک انصاف اور حکومت کے پاس اب کیا آپشنز موجود ہیں؟

  14. سہیل آفریدی کی قیادت میں لکی مروت سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز

  15. وعدوں سے ’انحراف‘ کا الزام اور ’سات جائز مطالبات‘ پر زور، حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ’بے نتیجہ‘ کیوں رہے؟

  16. حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار: لانگ مارچ آج لکی مروت سے شروع ہو گا

  17. ملا شیرین اخوند: افغانستان میں قندھار کے گورنر کون ہیں اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں ان کا ذکر کیوں ہوا؟

  18. ’پاکستانی عسکریت پسند‘ کی ہلاکت سے متعلق انڈین دعوے اور محمد آصف کی میڈیا پر پیشی

  19. ’میں زندہ ہوں اور آپ کے سامنے ہوں‘: کشمیر میں ’پاکستانی عسکریت پسند‘ کی ہلاکت سے متعلق انڈین دعوے اور محمد آصف کی میڈیا پر پیشی

  20. ایمرجنسی کا خوف، تیاری کا فقدان یا حکمت عملی: تحریک انصاف کو لانگ مارچ کیوں ملتوی کرنا پڑا اور اب کیا ہو گا؟