آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. سرکاری طیارے پر لندن کا نجی دورہ: مریم نواز نے قومی خزانے میں دو کروڑ 71 لاکھ روپے جمع کروا دیے

  2. پاکستانی اور انڈین بحریہ کے جہازوں کی ٹکر کا معاملہ: اسلام آباد اور نئی دہلی کا ایک دوسرے پر طے شدہ معاہدوں کی خلاف ورزی کا الزام

  3. وزیر آباد: سہیل آفریدی کے مبینہ قاتل بھیجنے کے دعوے پر گجرانوالہ پولیس کا ردعمل، ’پولیس کانسٹیبل وزیر اعلیٰ کی سکیورٹی پر مامور تھا‘

  4. عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کا کیس: دو اداروں کا ٹکراؤ نہیں چاہتے، آئینی عدالت کو صرف آئین کی تشریح کا اختیار ہے، سپریم کورٹ

  5. ’زہریلے مرد کا کردار نہیں ادا کرنا چاہتا‘: فرحان سعید

  6. عمران خان پر بننے والی فلم ’کرکٹر‘ جو مکمل نہ ہو سکی: ’مجھے اِس کردار کے لیے 35 سال قبل ڈیڑھ لاکھ روپے ایڈوانس ملا تھا‘

  7. عمران خان کے معاملے پر پاکستان سے بات کریں، سابق آسٹریلوی کپتانوں کا اپنی حکومت سے مطالبہ

  8. سہیل آفریدی کا دورہ لاہور: ’دفعہ 144 کی خلاف ورزی‘ پر ایک درجن سے زیادہ کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

  9. پیٹرول پر 100 روپے کی رعایت کیسے حاصل کی جائے؟

  10. پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کی سبسڈی کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟

  11. پاکستانی خواتین میں تیزی سے مقبول ہوتی الیکٹرک سکوٹی: ’اس سواری نے مجھے خودمختار بنایا ہے‘

  12. کیا مکہ معاہدہ ترکی کو ’یمن کی دلدل‘ میں پھنسا سکتا ہے؟

  13. ’مودی سے دوستی، پاکستان کے ساتھ بھی روابط‘: اسلام آباد سے متعلق سوال پر ملائیشین وزیرِ اعظم کی ’مسئلہ‘ حل کرنے کی تجویز

  14. نظام لوہار: قصور میں دفن انگریز افسر کا قاتل پنجاب کا ڈاکو یا ’قومی ہیرو‘؟

  15. ڈینم جینز اور جیکٹ سے شیگ ہیئر کٹ تک: 80 کی دہائی کا ’وائرل فیشن‘ کیا اے آئی سے پہلے ہی مقبول ہو رہا تھا؟

  16. نئے صوبوں کا تنازع: اچھی گورننس یا وسائل پر کنٹرول کی کوشش

  17. پشاور: دو خواتین کے مبینہ گینگ ریپ کے الزام میں گرفتار چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

  18. لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے میڈیکل کالجوں سے افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا: ’یہ کوئی ریاستی سکیورٹی نہیں ہے‘

  19. سعودی عرب پر حوثی حملہ: پاکستان اور مکہ دفاعی اتحاد کے لیے ’چیلنج‘ کیوں؟

  20. خالد شیخ محمد: 9/11 کے مبینہ منصوبہ ساز جنھوں نے ’ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے طیارے ٹکرانے کا منظر کراچی کے ایک انٹرنیٹ کیفے میں دیکھا‘