میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. طالبان کا پاکستان پر بمباری کا الزام، پاکستان کا شدت پسندوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

  2. پاکستان کا افغانستان میں ’شدت پسندوں کے ٹھکانوں‘ پر فضائی حملوں کا دعویٰ: بمباری کے نتیجے میں نو شہری ہلاک ہوئے، افغان طالبان

  3. فہیم اکرم کی گرفتاری میں مدد دینے پر ایک لاکھ ڈالر کا انعام: خانیوال کا شہری امریکی حکام کو کیوں مطلوب ہے؟

  4. منیشا علی اولمپکس میں ملک کی نمائندگی کی خواہشمند

  5. نئی بُلٹ پروف گاڑیوں کے لیے 9.6 ارب روپے: ’ایس سی او اجلاس کے بعد اِن گاڑیوں کا کیا ہو گا؟‘

  6. ’مجھے پہلی بار پاکستان آنے پر خوشی ہوئی‘: اسلام آباد میں ایس سی او اجلاس کے اختتام پر انڈین رابطہ کار کا پیغام

  7. ’ایم ٹی آنر 25‘ کو قزاقوں سے بازیاب کرانے کے آپریشن کے دوران تین شہری ہلاک: پاکستانی دفتر خارجہ

  8. ’غیرقانونی حراست‘ یا ’گرفتاری کے ڈر سے مفرور‘: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنما شوکت نواز میر کی مبینہ گمشدگی کا معمہ

  9. صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کی ہلاکت:ہم کیا جانتے ہیں؟

  10. وسیم پاشا تجمل اور کیولیئر گروپ: امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے والی نجی پاکستانی دفاعی کمپنی کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  11. میٹا گلاسز: پاکستان میں ’خفیہ ریکارڈنگ‘ کے لیے استعمال ہونے والے چشموں پر پابندی کا مطالبہ

  12. اماراتی نائب صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات: کیا یمن کے معاملے پر اختلاف دور ہو سکتا ہے؟

  13. ایمرجنسی کا خوف، تیاری کا فقدان یا حکمت عملی: تحریک انصاف کو لانگ مارچ کیوں ملتوی کرنا پڑا اور اب کیا ہو گا؟

  14. گجرات میں زارا مجاہد کے قتل کے بعد دو پولیس افسران گرفتار: ’کورٹ میرج کرنے والی خاتون کو خاندان کے حوالے کیا گیا‘

  15. رائٹ ٹو انفارمیشن: آپ حکومت سے کیا پوچھ سکتے ہیں؟

  16. ’انڈیا کی جمہوریت اور انتخابی نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچا‘

  17. ’پی ٹی آئی حکومت پولیس کا اختیار واپس لینا چاہتی ہے‘: خیبر پختونخوا میں مجوزہ قانون جس پر وفاقی حکومت نے تنقید کی

  18. قطر سے سیالکوٹ آنے والا جہاز فلائٹ ریڈار 24 پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ’بار بار گھومتا‘ کیوں دکھائی دیا؟

  19. ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر حملہ اور ایمبولینس پر فائرنگ: پاکستان کا افغان شہری کے ملوث ہونے کا الزام

  20. خلیل قیصر: ’فرنگی‘ اور ’شہید‘ کے خالق جن کا 36 سال کی عمر میں قتل آج بھی ایک معمہ ہے