آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اڈیالہ جیل میں عمران خان کی گفتگو: نو مئی کا بیانیہ آٹھ فروری کو ناکام ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے‘
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کرپشن ریفرنس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیے کی تائید کرتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ’ان افراد کو سخت سزا دی جائے جو نو مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث ہیں۔‘
لائیو کوریج
پاکستان مقروض ممالک کے گروپ کا سربراہ مقرر: ’باروئرز پلیٹ فارم‘ کیا ہے اور خود پاکستان پر کتنا قرض ہے؟
میمونہ ریپ کیس: سی سی ڈی کا ملزم کی فائرنگ کے واقعے میں ہلاکت کا دعویٰ
’پیپلز پارٹی کے لبرلز کہاں ہیں؟‘: خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر صدر زرداری کے دستخط اور ’کندھوں پر بھاری ذمہ داری‘
مانسہرہ میں گل نواز اور سمیرا کا قتل: ’لڑکے کا خاندان نسل در نسل دشمنی سے بچنا چاہتا تھا‘
ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا میں کیا ہو رہا ہے؟
سہیل آفریدی کی وائرل تصویر کی حقیقت اور ایمرجنسی، گورنر راج کے خلاف پشاور میں احتجاج کی روداد
149 پلاٹوں کو ’فتح‘ کر کے خود کو سوئٹزر لینڈ کا بادشاہ قرار دینے والا شخص کون ہے؟
جی ایچ کیو پر حملہ اور ’ڈاکٹر عثمان‘ کی گرفتاری: جب فوجی وردیوں میں ملبوس شدت پسندوں کا قیدیوں کو رہا کروانے کا منصوبہ ناکام ہوا
ریاض ایئرپورٹ پر حملے: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کیا ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہو رہی ہے؟
پس پردہ ملاقاتیں، رابطے اور مولانا فضل الرحمان کی ’ناکام‘ کوشش: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج لگنے سے پہلے کیا ہوا؟
’حالیہ اقدامات پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت دونوں کے لیے چیلنج‘: خیبر پختونخوا میں اب حکومت کون اور کیسے چلائے گا؟
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ: اب آگے کیا ہوگا؟
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کس قانون کے تحت نافذ ہوئے؟
اسلام آباد میں مبینہ ویزا فراڈ کے بعد طالبہ کی ’خودکشی‘: پولیس کا ملزم کی گرفتاری اور مزید جرائم کے انکشاف کا دعویٰ
توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم نے مسیحی شخص کا گھر اور دکان نذر آتش کردیا: ’ابو نے کہا ضروری چیزیں اٹھاؤ اور فوراً گھر سے نکلو‘
10 اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کا مبینہ ’اغوا‘: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اپنے ہی صوبے میں بے بس کیوں نظر آ رہے ہیں؟
’ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے‘: راہول گاندھی کی جنتر منتر احتجاج کی حمایت، دہلی میں گرفتاریاں جاری اور سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال کی دھمکی
پانچ سالہ آیت نور کے مبینہ ریپ، قتل کے الزام میں گرفتار تین ملزمان ضمانت پر رہا: ’ممکن نہیں 10، 12 سالہ لڑکے نے تنہا یہ کام کیا ہو‘
وہ ٹیکنالوجی جو موبائل فون سگنل کے بغیر بھی کال کرنا ممکن بناتی ہے