کورونا: امریکہ میں کیلیفورنیا کے بعد فلوریڈا سب سے زیادہ متاثرہ ریاست بن گئی

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. فلوریڈا میں مزید 9300 متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔ کیلیفورنیا کے بعد یہ امریکہ کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست بن گئی ہے۔

لائیو کوریج

  1. کورونا وائرس: برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سےتجاوز کر گئی

  2. سوگوار باپ نے کووِڈ بلڈ پلازما عطیہ کیا

  3. ڈاکٹر فاؤچی:’وائٹ ہاؤس نے کووڈ 19 کی سپرسپریڈر تقریب منعقد کی‘

  4. ایک ویڈیو پیغام جس نے 80 سال کے ’ پرساد بابا‘ کے کاروبار کو چار چاند لگا دیے

  5. لاک ڈاؤن کے دوران کامیاب کاروبار کھولنے والے نوجوان گریجویٹس

  6. 24 گھنٹوں سے ٹرمپ میں کورونا کی کوئی علامت نہیں: معالج

  7. کورونا کے دنوں میں انوکھی شادی، مہمانوں کو کھانا گاڑیوں میں تقسیم

  8. ٹرمپ کے علاج کے لیے کون سی ادویات استعمال کی جا رہی ہیں

  9. امریکی صدر ہسپتال سے وائٹ ہاؤس منتقل، انتخابی مہم میں جلد واپسی کا اعلان

  10. صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معالج ڈاکٹر شان کونلی کون ہیں؟

  11. انگلینڈ: تکنیکی خرابی کے باعث تقریباً 16 ہزار کووڈ متاثرین کو رپورٹ نہیں کیا گیا

  12. جاسوس افسانوی کردار سے منسوب انڈیا کا نیا کورونا ٹیسٹ ’فیلودا‘ کتنا موثر ہے؟

  13. کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

  14. کورونا وائرس: جب انڈیا کا دارالحکومت دہلی سنسان ہو گیا

  15. لاک ڈاون کے دوران کن کا مالی فائدہ ہوا؟

  16. کورونا وائرس: سماجی دوری کے ضابطوں کے ساتھ عمرہ بحال

  17. ٹرمپ کورونا سے متاثر: امریکی انتخابات کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟

  18. اگر ٹرمپ بیماری کے باعث صدارتی ذمہ داریاں پوری کرنے کے قابل نہ رہیں تو؟

  19. انڈیا میں کورونا وائرس سے اموات زیادہ کیوں ہو رہی ہیں؟

  20. کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد ٹرمپ ہسپتال منتقل