وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔

لائیو کوریج

  1. ترکی کی عسکری طاقت، ایف-35 طیارہ اور امریکہ کا بدلتا نظریہ: ٹرمپ اور اردوغان کی قربت جو اسرائیل کو پریشان کر رہی ہے

  2. ’تہران امریکہ سے رابطے ضرور رکھے گا لیکن اس کی نظریں اب چین، روس اور پاکستان پر مرکوز ہیں‘: علی خامنہ ای کی موت ایران میں کیا تبدیلی لائی؟

  3. علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں چھپا پیغام: بی بی سی نے تہران میں کیا دیکھا؟

  4. تردید سے ہلاکت کی تصدیق تک: ایرانی رہبر اعلیٰ کے ہیڈکوارٹر پر حملے کے بعد کیا ہوا تھا؟

  5. تہران میں سابق ایرانی رہبر اعلیٰ کی آخری رسومات: انڈیا کی جانب سے نچلی سطح کا وفد بھیجنے کے کیا معنی ہیں؟

  6. کیا امریکہ، ایران تنازع میں بڑی شکست عرب ممالک کی ہوئی؟

  7. کیا شام میں احمد الشراع کی حکومت لبنان میں حزب اللہ کے خلاف نیا محاذ کھولنے جا رہی ہے؟

  8. کیا امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات میں دراڑیں پڑ رہی ہیں؟

  9. ’غزہ میں اسرائیل نسل کشی کا مرتکب‘

  10. وہ ’پُراسرار‘ قطری ثالث جو پسِ پردہ رہتے ہوئے امریکہ، ایران مذاکرات کا حصہ بنا

  11. قطر کے راس لفان گیس پروسیسنگ مرکز میں دھماکے سے پاکستانی اور انڈین شہریوں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک

  12. امریکہ، اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ میں ہزاروں ہلاکتیں مگر ’اصل تعداد شاید کبھی معلوم نہ ہو سکے‘

  13. ’مجھے ڈر لگ رہا ہے، مجھے بچا لیں‘: چھ سالہ ہند رجب کی آخری کال پر بننے والی فلم، کیا انڈیا-اسرائیل تعلقات ریلیز میں تاخیر کی وجہ بنے؟

  14. امریکہ اور ایران معاہدے کے بعد چُبھتا ہوا سوال کہ جنگ آخر کس لیے تھی؟

  15. جے ڈی وینس کی تنقید کے بعد سابق اسرائیلی وزیراعظم کی تنبیہ: ’نیتن یاہو کی حکومت نہ بدلی تو اسرائیل کے خارجہ تعلقات ختم ہو جائیں گے‘

  16. ڈونلڈ ٹرمپ نیتن یاہو سے ’ناراض‘ کیوں؟

  17. ایران میں امریکہ سے معاہدے کی مخالفت: ’یہ دستاویز ملک کو امریکی کالونی بنا دے گی‘

  18. امریکہ، ایران امن معاہدہ نیتن یاہو کے لیے ڈراؤنا خواب کیسے ثابت ہو رہا ہے؟

  19. ’نئے امارات‘ کی سعودی عرب اور پاکستان جیسے اتحادیوں سے دوری: یو اے ای ’زیادہ مضبوط‘ بننے کی پالیسی پر کیسے عملدرآمد کر رہا ہے؟

  20. ایران نے معاہدے کے لیے اپنی ’ریڈ لائنز‘ واضح کر دیں، کیا اسرائیل انھیں قبول کرے گا؟