طوفان بویلو کے دوران سِیل محفوظ مقام تک کیسے پہنچی؟
طوفان بویلو کے دوران سِیل محفوظ مقام تک کیسے پہنچی؟
وقت اشاعت
ویلز میں ہفتے کے آخر میں طوفان بویلو کی شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث سیل سڑکوں پر رینگتی ہوئی دکھائی دیں اور محفوظ رہنے کے لیے کھڑی گاڑیوں کے نیچے چھپ گئیں۔ دیکھیے یہ رپورٹ



