ایران میں ’سمندری آئی فونز‘ سے متعلق وارننگ کیوں جاری ہوئی؟

ایران میں ’سمندری آئی فونز‘ سے متعلق وارننگ کیوں جاری ہوئی؟
وقت اشاعت

آبنائے ہرمز میں ایک کنٹینر بردار جہاز کے ڈوبنے اور اس کے سامان کے سمندر میں گر جانے کے بعد ایران کی سائبر پولیس نے ’سمندری آئی فون‘ کی فروخت کے نام پر ممکنہ دھوکہ دہی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

بی بی سی ویریفائی نے سوشل میڈیا پر ان تصاویر کا فیکٹ چیک کیا۔

ویڈیو: تھامس کوپلینڈ