آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟
سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ نے بی بی سی کو کیا بتایا؟
وقت اشاعت
سعودی عرب میں 14 اکتوبر کو ایک بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کو سزائے موت دی گئی تھی۔
سعودی حکام کے مطابق دونوں پر مکہ کی ایک مسجد کے اندر 'فحش حرکت' کرنے کا الزام تھا۔
سعودی وزارتِ داخلہ کے بیان میں کہا گیا تھا کہ عدالت نے الزامات کی توثیق کے بعد مسجد کے تقدس کی خلاف ورزی اور جرم کی سنگینی کے پیشِ نظر سزائے موت سنائی جس پر اپیل خارج ہونے کے بعد عمل درآمد کیا گیا۔
بی بی سی نے سزائے موت پانے والے ان دونوں بنگلہ دیشی شہریوں کے اہلخانہ سے بات کی ہے۔ یہ دونوں کب گرفتار ہوئے، ان کے اہلخانہ کو اس معاملے کے بارے میں کیا معلوم ہے اور انھوں نے بی بی سی کو کیا بتایا؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔