آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پیرس میں ہنگامہ آرائی سے بےپروا مشروب سے لطف اندوز ہوتا جوڑا
پیرس میں ہنگامہ آرائی سے بےپروا مشروب سے لطف اندوز ہوتا جوڑا
وقت اشاعت
فرانس کے شہر پیسر میں حالیہ ہنگاموں کے دوران ایک جوڑے کی دلچسپ ویڈیو منظرعام پر آئی جو اس دوران بے فکر ایک ریستوران میں مشروب پیتے ہوئے نظر آرے ہیں۔ یہ ویڈیو آرک ڈی ٹرائمف کے قریب بنائی گئی، جو پیرس کی مشہور ترین یادگاروں میں سے ایک ہے اور جہاں ہنگاموں کے بڑے واقعات پیش آئے۔