آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا ڈرائیور کے بغیر چلنے والی ٹیکسی نابینا افراد کے لیے مفید ہو سکتی ہے؟
کیا ڈرائیور کے بغیر چلنے والی ٹیکسی نابینا افراد کے لیے مفید ہو سکتی ہے؟
وقت اشاعت
امریکی کمپنی ٹیسلا نے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹیکسی ’سائبر کیب‘ متعارف کروائی ہے جس میں معذور اور نابینا افراد کے لیے بھی کچھ فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں۔ یہ فیچرز کون سے ہیں اور کیا یہ واقعی نابینا افراد کے لیے بھی مفید ہے۔ جاننے کے لیے دیکھیے محمد حمزہ کی یہ ویڈیو۔
ایڈیٹنگ: حسن عباس