آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پیری مینوپاز اور جوڑوں کا درد
پیری مینوپاز اور جوڑوں کا درد
وقت اشاعت
بی بی سی اردو اس چار حصوں پر مشتمل سیریز میں ہم پیری مینوپاز اور خاص طور پر جنوبی ایشیائی خواتین میں اِس کے کچھ منفرد اور عجیب علامات کو ڈاکٹر نگہت عارف کی مدد سے سمجھنے کی کوشش کریں گے۔
آج ہم بات کریں گے پورے جسم میں درد اور جوڑوں میں شدید تکلیف کی، جو دراصل پیری مینوپاز کی علامت ہو سکتا ہے۔ دیکھیے عالیہ نازکی اور نیر عباس کی اس ویڈیو میں۔