جنگی حالات میں پاکستانی کمپنیوں کے منافع میں نمایاں اضافہ
جنگی حالات میں پاکستانی کمپنیوں کے منافع میں نمایاں اضافہ
وقت اشاعت
مہنگے پیٹرول اور ڈیزل کے باعث پاکستانی صارفین پر بوجھ بڑھ رہا ہے، لیکن اسی دوران ملک کی کئی آئل ریفائنریز، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ بعض ریفائنریز کے منافع میں گذشتہ سال کے مقابلے میں ایک ہزار فیصد سے بھی زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے اور آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں نے پاکستان میں بھی ایندھن کی قیمتوں کو متاثر کیا۔
ویڈیو: عمیر محمود
ایڈیٹنگ: عدیل احمد



