آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایل نینو کے زیرِ اثر بارشوں سے صحرا میں پھولوں کی بہار
ایل نینو کے زیرِ اثر بارشوں سے صحرا میں پھولوں کی بہار
وقت اشاعت
دنیا کے خشک ترین علاقوں میں شمار ہونے والا ایک صحرا ایل نینو کے باعث ہونے والی شدید بارشوں کے بعد رنگ برنگے پھولوں سے بھر گیا۔