سوات میں سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے 15 ہلاک: یہ دہشت گردی کا واقعہ نہیں، پولیس

سوات میں ریسکیو کے ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ کبل میں سی ٹی ڈی کے تھانے میں دھماکے سے پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی پی او سوات کے مطابق تھانے میں موجود دھماکہ خیز مواد شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پھٹا۔

لائیو کوریج

  1. پاکستانی پرچم کا بیج، راولپنڈی جانے کی ادھوری خواہش اور کراچی کے کھانے: انڈین اداکار اوم پوری جنھیں پاکستان اپنا لگتا تھا

  2. حنا جاوید کی فیملی جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟

  3. ’لوگ مجھے باتیں سناتے ہیں تمھاری کزن بے پردہ ہے‘: میانوالی میں 13 سالہ لڑکی کو ’برقع نہ پہننے پر‘ چچازاد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا

  4. خیبر پختونخوا: کیا گورنر راج، ایمرجنسی سے امن آ سکتا ہے؟

  5. حوثی حملوں کے بعد ریاض میں مقیم پاکستانیوں کے خدشات

  6. حوثیوں کے بڑھتے حملے اور مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب کی مدد کے لیے ترکی کیا کرنے جا رہا ہے؟

  7. خیبرپختونخوا میں گورنر راج: کیا اس سے صوبے میں امن قائم کیا جا سکے گا؟

  8. پشاور سکول حادثہ: ’ابو میں بھائی کو نہیں بچا سکا‘

  9. کاروباری معاملات، ایپل واچ اور مسجد کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ: میر رضا علی کی موت کا معمہ اور چار اہم سوالات

  10. جین زی کی سٹاک مارکیٹ میں دلچسپی کی وجہ کیا؟

  11. روسی وزیرِ داخلہ کے دورہ پاکستان کے دوران، روسی انٹیلیجنس سربراہ کی کابل میں موجودگی کو اہم کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟

  12. ’اسے پولیس بہت پسند تھی، وہ افسر بننا چاہتا تھا‘: پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 34 ہلاکتیں اور ادھورے خواب

  13. پارلیمان میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد منظور

  14. پشاور سکول حادثہ: بی بی سی نے جائے وقوعہ پر کیا دیکھا؟

  15. پشاور کے سکول میں چھتیں گرنے سے 34 ہلاکتیں

  16. موبائل سے ادائیگی آسان، پھر بھی پاکستانی کیش کیوں رکھتے ہیں؟

  17. موبائل ادائیگی آسان، پھر بھی ’کیش‘ پاکستانیوں کی ترجیح کیوں؟

  18. پشاور بی آر ٹی بسیں ’پنجاب منتقل‘ کرنے کے دعووں اور ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے؟

  19. باروئرز پلیٹ فارم: پاکستان مقروض ممالک کے گروہ کا سربراہ مقرر

  20. پاکستان کی دور افتادہ وادی جہاں لوگ آج بھی پریوں سے مشورہ کرتے ہیں