برطانوی وزیر اعظم کی پیر کو کام پر واپسی متوقع، سپین میں یومیہ اموات میں ریکارڈ کمی

کورونا وائرس سے دنیا میں 28 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے نائب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث تین ہفتوں تک کام پر نہ جانے کے بعد وزیرِ اعظم اب دفتر میں واپسی کے لیے بے تاب ہیں۔وزیرِ اعظم جانسن ایک ہفتہ ہسپتال میں بشمول تین راتیں انتہائی نگہداشت میں گزارنے کے بعد کل سے ڈاؤننگ سٹریٹ میں کُل وقتی فرائض دوبارہ سنبھالیں گے۔

لائیو کوریج

  1. تانیہ آئدروس: پاکستان ایک اور بڑا لاک ڈاؤن نہیں سہہ سکے گا

  2. پہلا کورونا وائرس دریافت کرنے والی خاتون کون تھیں؟

  3. وہ پانچ وبائیں جنھوں نے دنیا بدل کر رکھ دی

  4. کورونا: امریکی سیاستدان ’اپنی ناکامی چھپانے کے لیے‘ چین پر الزامات لگا رہے ہیں

  5. 'مجھ سے یہ فرمائش کی گئی کہ کورونا وارڈ کے اندر سے لائیو کر دیں'

  6. کورونا وائرس: گھر بیٹھے دلچسپ سائنسی تجربات مفت سیکھیے

  7. زلفی بخاری: ہر ہفتے سات ہزار لوگ واپس آئیں گے تو غصہ اور پریشانی کم ہو گی

  8. خیبر پختونخوا میں آبادی کے لحاظ سے متاثرین کی زیادہ تعداد، معاملہ کیا ہے؟

  9. کیا 2024 تک انڈیا پانچ کھرب کی معیشت والا ملک بن سکے گا؟

  10. وبا کے دوران ڈراؤنے خوابوں کا کیا مطلب ہے

  11. کورونا: وبا ’نقد رقم کے استعمال میں کمی کو مزید تیز کر دے گی‘

  12. پنجاب میں کورونا وائرس کے ٹیسٹوں میں کمی کی وجہ کیا ہے؟

  13. الزامات اور مقدمات کے بعد کیا تبلیغی جماعت اب مسیحا کہلائے گی؟

  14. کورونا وائرس کی ویکسین کب تک بن جائے گی؟

  15. کیا کورونا وائرس لاشوں سے بھی پھیل سکتا ہے؟

  16. کیا آپ صحت یابی کے بعد دوبارہ کورونا کا شکار ہو سکتے ہیں؟

  17. مردہ قرار دی جانے والی خاتون کی اپنے گھر واپسی

  18. لیاری سے لانڈھی تک، کورونا وائرس کراچی میں کیسے پھیلا

  19. پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کورونا ٹیسٹ مثبت

  20. برطانیہ: ’وبا کا عروج گزر چکا‘، ملک میں کل اموات 26700 سے زیادہ