ترکی میں زلزلے اور امدادی کارروائیوں پر بی بی سی اردو کا لائیو پیج

،تصویر کا ذریعہGetty Images
- شام کی سرحد کے قریب واقع ترکی کے جنوب مشرقی علاقے غازی انتیپ میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے
- زلزلے کے زوردار جھٹکوں سے کم از کم 10 ترک شہروں میں تباہی ہوئی ہے جبکہ انھیں دارالحکومت انقرہ کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں محسوس کیا گیا
- زلزلے سے کئی عمارتیں گِر کر تباہ ہوئی ہیں اور ملبے تلے پھنسے لوگوں کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں
