جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کا مطالبہ منظور، سٹوڈنٹ یونین کی واپسی
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کا مطالبہ منظور، سٹوڈنٹ یونین کی واپسی
وقت اشاعت
انڈین دارالحکومت نئی دہلی کی معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں گذشتہ دو ہفتے سے زیادہ عرصے سے سٹوڈنٹ یونین کی بحالی کے لیے بھوک ہڑتال اور طلبہ کا احتجاج جاری تھا لیکن جمرات کی شام یونیورسٹی انتظامیہ نے ان کے مطالبات کو مان لیا۔
واضح رہے کہ جامعہ میں گذشتہ 20 سال سے سٹوڈنٹ یونین تعطل کا شکار تھی لیکن اب نئی سٹوڈنٹ یونین کے انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی پورے کیمپس میں جشن کا ماحول ہے۔
رپورٹر اور پروڈیوسر: نائلہ خواجہ
شوٹ اور ایڈیٹنگ: میر مصور شبیر



