بائنانس کے والٹ سے 6.3 ارب ڈالر کی چوری: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنبائنانس کے والٹ سے 6.3 ارب ڈالر کی چوری: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟
بائنانس کے والٹ سے 6.3 ارب ڈالر کی چوری: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟
وقت اشاعت

کرپٹو کرنسی کے سب سے بڑے ایکسچینج بائنانس کو ایک سائبر حملے کا سامنا ہے جس میں اس کے 6.3 ارب ڈالر مالیت کے ڈیجیٹل اثاثے داؤ پر لگے ہیں۔ اس بارے میں اب تک کیا تفصیلات سامنے آئی ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو: عدیل احمد