انڈیا میں چین کی سرحد کے نزدیک ڈیم کی تعمیر کی مخالفت کیوں کی جا رہی ہے؟
انڈیا میں چین کی سرحد کے نزدیک ڈیم کی تعمیر کی مخالفت کیوں کی جا رہی ہے؟
وقت اشاعت
انڈیا اروناچل پردیش میں چین کی سرحد کے نزدیک ایک بڑا ڈیم تعمیر کر رہا ہے ۔ لیکن مقامی باشندے اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ انھیں خدشہ ہے کہ اس ڈیم کی تعمیر سے ان کے گاؤں ڈوب جائیں گے اور انھیں یہاں سے جانا پڑے گا۔ سیانگ نام کا یہ ڈیم انڈیا کے لیے سٹریٹیجک نکتہ نظر سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
رپورٹ: شکیل اختر
ایڈیٹنگ: شیو شنکر چٹرجی



