ریج روم: دل کی بھڑاس نکالنے کا انوکھا طریقہ

،ویڈیو کیپشنجب آپ کو غصہ آتا ہے تو آپ کیا کرتے ہیں؟
ریج روم: دل کی بھڑاس نکالنے کا انوکھا طریقہ
وقت اشاعت

جب آپ کو غصہ آتا ہے تو آپ کیا کرتے ہیں؟ اور اگر آپ اپنے غصے کو دوسروں کے سامنے قابو میں رکھتے ہیں تو اسے بعد میں کیسے نکالتے ہیں؟ سینکڑوں ایسے لوگ اس کیفیت سے گزرتے ہیں لیکن ان میں سے چند اپنا غصہ کیسے نکالتے ہیں یہ جاننے کے لیے بی بی سی کی یہ ویڈیو دیکھیے

رپورٹر: ترہب اصغر

ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی